پیٹرولیم لیوی کی مد 100 ارب روپے کا شارٹ فال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پیٹرولیم لیوی کا مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکامی کا خدشہ۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم لیوی کی وصولیوں کا متبادل تلاش کرنا شروع کردیا ہے،متبادل ذرائع سے آمدن کو بڑھایا جائے گا ، دو ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد 100 ارب روپے کا شارٹ فال رہا۔
ذرائع کے مطابق جولائی اور اگست میں پیٹرولیم لیوی وصولی کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہوسکا ، مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مدمیں دو ارب روپے سے کم وصولی ہوسکی، حکومت نے پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی صفر کر رکھی ہے،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی دو روپے پانچ پیسے فی لیٹر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کامیڈین زید علی کے گھر بیٹے کی پیدائش ،تصاویر وائرل