(24نیوز)لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع ڈویژن مقررکردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان خان کی تقرری کی منظوری دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری رواں ماہ 24 اگست 2022 سے موثر ہوگی جبکہ تقرری 2 سال کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:جنگ عظیم دوئم میں ڈوبنے والے جہاز کا ملبہ مل گیا
لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان خان سیکرٹری دفاع ڈویژن مقرر
Aug 20, 2022 | 00:07:AM