نجی بینک کی اپیلیں مسترد، صدر عارف علوی کا فراڈ سے متاثرہ صارفین کو رقم واپس دینے کا حکم 

Aug 20, 2022 | 19:17:PM

(24 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجی بینک کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے فراڈ سے متاثرہ صارفین کو رقم واپس دینے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کیخلاف نجی بینک کی اپیلیں مسترد کردیں، صدر مملکت نے کہاہے کہ بینک متعلقہ بینکنگ قوانین، قواعد و ضوابط پر عمل درآمد ثابت کرنے میں ناکام رہا،اپیلیں میرٹ پر مبنی نہیں، لہٰذا مسترد کی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پرویز خٹک کے آبائی گاﺅں کے ہائیر سکینڈری سکول میں کلاس نہم کے تمام طلبا فیل

مزیدخبریں