آرمی چیف کے دورہ لندن پر پراپیگنڈہ کرنیوالا ایک اور کردار بے نقاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)آرمی چیف کے دورہ لندن پر پراپیگنڈا کرنے والا کاایک اور کردار پکڑا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لیہ کے رہائشی مبین حیدر نے اداروں کے خلاف بیان بازی پر معافی مانگ لی۔ مبین حید ر کاکہناہے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف تضحیک آمیز پوسٹیں لگائیں۔سارا کام پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف بیان بازی پر شروع کیا۔
جھو ٹ یوں کہ سچ لگے
— Amir Raza Khan (@AmirRazakhan042) August 20, 2022
پراپگنڈا ایسا کہ گوئبلز بھی شرمسار
لیکن جھوٹ کے پاؤں نہی ہوتے
سچ سامنے آنے لگا
دورہ لندن پر تمام جھوٹ ریت کی دیوار
ملتان کے مبین حیدر نے سچ اگل دیا
گمراہ کن مہم کے پردے چاک
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہی مانتے#ڈرامے_باز_فتنے#گستاخوں_کایارعمران_خان pic.twitter.com/u53wjS0QSA
مبین حیدرنے اپنے بیان میں کہاہے کہ وہ اداروں کیخلاف پوسٹ لگانے پر معذرت خواہ ہے۔وہ آئندہ اداروں کیخلاف کسی قسم کی بیان بازی سے پرہیز کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:شہباز گل پر مبینہ تشدد:فواد چودھری نے بڑا مطالبہ کردیا