ریت کے ٹیلوں پر سیلاب کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدیدترین بارش کی وجہ سے جہاں دنیا کے مختلف ممالک سیلاب کی زد میں ہیں وہیں سعودی عرب کے صحرا بھی سیلابی صورتحال سے دو چار ہیں۔بارشوں کے باعث سعودی عرب کے ریگستان میں سیلابی ریلوں کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پربھی وائرل ہورہی ہیں ۔
The world is not working properly.
— Handy Joe (@DidThatHurt2) August 19, 2022
Maybe, we need to turn it off & on again.
Heavy downpours have forced the UAE to battle floods as it recorded its wettest weather in decades, while neighbouring Saudi Arabia reported torrential rain & thunderstorms pic.twitter.com/IJ7neK7ceg
ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے ،یہ ویڈیو سعودی عرب کے صحراربع الخالی کی ہے جہاں ریت کے ٹیلوں پر سے سیلابی ریلا گزر رہا ہے ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صحرامیں ایک ٹیلے پر گاڑی پارک کی گئی ہے اور ساتھ ہی ٹیلوں کے درمیان سے پانی کا ریلا گزر رہا ہے ۔
Officials sacked over flood havoc in Saudi Arabia's ???????? Jizan after south-west villages were battered by recent flooding amid suspected laxity
— Saad Abedine (@SaadAbedine) August 20, 2022
I wonder if they will do same in Medina where a driver is seen here throwing water out of the car with a buckethttps://t.co/4AwuuKJuNb https://t.co/i8IbufqpOv pic.twitter.com/87E1YUcCFX
سعودی ماہر ین موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیاں جہاں عرب ممالک کے لیے مفید ثابت ہوں گی وہیں یورپی ممالک اور بعض ایشیائی ممالک پر منفی اثرات مرتب کریں گی۔
یہ بھی پڑھیں:جنگ عظیم دوئم میں ڈوبنے والے جہاز کا ملبہ مل گیا