اسد عمر گرفتار

Aug 20, 2023 | 12:40:PM

(24نیوز )  وائس چیئر مین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے بعد سابق جنرل  سیکریٹری اسد عمر کو  سائفر کیس گرفتار کر لیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق اسد عمر کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا ہے ،اس سے قبل شاہ محمود قریشی کو بھی سائفر کیس میں حراست میں لیا گیا تھا ۔،شاہ محمود پر سائفر میں موجود اطلاعات غیر مجاز افراد تک پہنچانے کا الزام ہے،سابق وزیر خارجہ کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ 5 اور 9لگائی گئی،انہیں آج اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں:کرکٹ شائقین کیلئے فری انٹری 

مزیدخبریں