(24نیوز)شیخ احمد دلموک المکتوم کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارسے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران پاکستان کے میری ٹائم، ریلوے اور ایوی ایشن کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا،بات چیت کے دوران پاکستان کے میری ٹائم، ریلوے اور ایوی ایشن کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر توجہ مرکوز کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:فیض حمید سے کہاں اور کس کیساتھ ملاقات ہوئی؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے تفصیلات شیئر کردیں