تخت بھائی: پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا دستی بم حملہ، کانسٹیبل زخمی

Aug 20, 2024 | 23:52:PM
تخت بھائی: پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا دستی بم حملہ، کانسٹیبل زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پولیس اسٹیشن تخت بھائی پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔

پولیس اسٹیشن تخت بھائی پر نا معلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشتگرد تھانے پرہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے، حملے کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل  زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: 2 مختلف اینٹی ٹینک مائنز برآمد، بم ڈسپوزل ٹیم نے ناکارہ بنا دیا

مزید براں ہینڈگرنیڈ کے حملے سے کھڑی پولیس موبائل کی شیشے ٹوٹ گئے۔