پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب

Dec 20, 2020 | 20:19:PM
پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیاگیا،سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کنوینئیر احسن اقبال کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس دوپہر ایک بجے ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا،جس میں پی ڈی ایم کے زیراہتمام ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کی تاریخوں کا فیصلہ ہوگا،اجلاس میں پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔