بی بی سی سے کی گئی اپنی بات پر قائم ہوں،شبلی فراز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے کہاہے کہ بی بی سی سے کی گئی اپنی بات پر قائم ہوں۔
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا اپنے ٹوئٹ میں کہناہے کہ پاکستان میں میڈیا آزاداورفعال ہے، اظہار رائے کے بنیادی، آئینی اور جمہوری حق پر کامل یقین رکھتے ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کسی چینل یااخبار کو کبھی پریس ایڈوائس جاری نہیں کی گئی،نہ ہی کسی قسم کا دباو¿ڈالا گیا،شبلی فراز نے کہاکہ خود پر تنقید مثبت انداز میں لیتاہوں۔
بی بی سی سے کی گئی اپنی بات پر قائم ہوں کہ پاکستان میں میڈیا آزاداورفعال ہے۔اظہار رائےکےبنیادی،آئینی اورجمہوری حق پر
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) December 20, 2020
کامل یقین رکھتےہیں۔حکومت کی جانب سے کسی چینل یااخبار کوکھبی پریس ایڈوائس جاری نہیں کی گئی اورنہ ہی کسی قسم کا دباؤڈالا گیا۔خود پر تنقید مثبت انداز میں لیتے ہیں۔ https://t.co/AdCzOGGoEK