دوسری شادی کی کوشش۔۔پہلی بیوی بچوں سمیت ہال میں پہنچ گئی۔۔پھر کیا ہوا؟

Dec 20, 2021 | 15:33:PM
بغیر اجازت شادی کرنے پر دلہا کی شادی ہال میں پٹائی
کیپشن: شادی ہال میں دلہا کی پٹائی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ کے عامر کو بغیراجازت کے دوسری شادی مہنگی پڑگئی، نکاح کے موقع پر پہلی بیوی بچوں سمیت پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں عامر نامی شخص مقامی میرج ہال میں دوسری شادی رچارہاتھاکہ پہلی بیوی بچوں سمیت پہنچ گئی، واقعہ تھانہ دھلے کے علاقہ میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی چھٹیوں کا اعلان

پہلی بیوی بچوں کے پہنچنے پہ ہاتھاپائی اور تھپڑ چل گئے۔دونوں اطراف سے کھینچاتانی شروع ہوگئی، ہنگامہ برپا ہونےپہ پولیس بلوالی گئی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر جھگڑا رکوایا اور دونوں اطراف کے افرادحراست میں لے لئے۔
 یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند۔۔ حکومت کیلئے ایک اور چیلنج