حکومت کا ہفتے کو عام تعطیل کااعلان 

Dec 20, 2021 | 23:01:PM
حکومت، ہفتے، عام تعطیل کا اعلان
کیپشن: عام تعطیل، اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ حکومت نے 25 دسمبر (ہفتے)کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش اورکرسمس تہوارکے باعث 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 27 دسمبر بروز پیر تمام سرکاری اور ماتحت ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان