(ویب ڈیسک)روپے کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 85 پیسے کا ہو گیا ۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 01 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ادھر اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر شدت مندی چھا گئی،100 انڈیکس میں 1696 پوانٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،100 انڈیکس 62 ہزار کی سطح گنوا بیٹھا،100 انڈیکس 61 ہزار 136 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے
یہ بھی پڑھیں: ڈالروں کی بارش،پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 62 ہزار 833 پوائنٹس تھا۔