خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس: آمنہ عروج سمیت12ملزمان آج پیش ہوں گے

پراسیکیوشن کےگواہان ملزمہ آمنہ عروج سمیت دیگرکے خلاف شہادت قلم بندکرائیں گے

Dec 20, 2024 | 10:14:AM
خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس: آمنہ عروج سمیت12ملزمان آج پیش ہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین)ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغواء برائےتاوان کیس میں آمنہ عروج اورحسن شاہ سمیت12ملزمان کوآج جیل سےعدالت میں پیش کیاجائیگا۔

خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغواء برائےتاوان کیس میں پراسیکیوشن کےگواہان ملزمہ آمنہ عروج سمیت دیگرکے خلاف شہادت قلم بندکرائیں گے،عدالت نےملزمہ آمنہ عروج اورحسن شاہ سمیت12ملزمان پرفردجرم عائدکررکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،میاں بیوی زخمی

خلیل الرحمان قمر کے وکیل مدثر چوہدری پیش ہوں گے،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کیس پر سماعت کریں گے۔