سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی 

Dec 20, 2024 | 17:58:PM
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی 
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ایاز رانا)سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 71 ہزار300 روپےکا ہوگیاجبکہ 10 گرام سونا 1715 روپےکمی سے2 لاکھ 32 ہزار596 روپےکا ہوگیا۔

یاد رہے گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعدفی تولہ سونا 273300روپے کا ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی