کورونا وائرس سے مزید 33 افراد جان کی بازی ہار گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا وائرس کے مزید 33 افراد جا ں بحق ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے کورونا وائرس کے حوالے سے اعداد وشمار جاری کردیئے ۔این سی او سی کے مطابق 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 49ہزار 866 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 1644 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ۔ ملک بھر میں کورونا کے 1386مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہزار 9 ہو گئی۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح 3.29فیصد ریکارڈ کی گئی ۔
Statistics 20 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 20, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 49,866
Positive Cases: 1644
Positivity %: 3.29%
Deaths :33
Patients on Critical Care: 1386
یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاﺅ الدین جلسہ میں گراﺅنڈ خالی تھا ،کرپٹ ترین لوگ کابینہ کی میز پر بیٹھے ہیں،شاہد خاقان عباسی