ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ الیزبتھ دوئم پر کورونا کے اثرات نمودار ہوئے،ملکہ کی چند روز قبل اپنے بڑے بیٹے سے ملاقات ہوئی تھی، ملکہ کے بیٹے شہزادہ چارلس کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
ملکہ برطانیہ کو سب سے زیادہ برطانیہ پر حکومت کرنے کا اعزاز حاصل ہے،ملکہ ونڈسر کاسل میں ہلکی پھلکی مصروفیات جاری رکھیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: وسیم اکرم کیلئے بڑا اعزاز ، پی سی بی نے ویڈیو شیئر کردی