حکومت جو قوانین بنارہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کیخلاف ہی استعمال ہونگے۔مریم نواز

Feb 20, 2022 | 20:15:PM

 (24نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ قوانین   کہنے کو تو میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لئے ہیں، مگر یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں، پھر نا کہنا بتایا نہیں! ۔

 یہ بھی پڑھیں۔ایک اور وبا جلد دنیا میں پھیل سکتی ہے۔بل گیٹس کا انتباہ

مزیدخبریں