ڈالرسستا،پاؤنڈ، سعودی ریال مہنگے ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے کمی کے بعد 267.75 روپے کا ہوگیا ہے، اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو 281.50 روپے پر برقرارجبکہ برطانوی پاونڈ 1 روپے مہنگا ہوکر 317 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونا پھرمہنگا ،ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟
خیال رہے کہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای 73.50 روپے پر برقرار جبکہ سعودی ریا ل20 پیسے اضافے کے بعد 70.70 روپے پر پہنچ گیا ہے۔