(عیسیٰ ترین )سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے بارکھان میں بس فائرنگ کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مقدمہ ایس ایچ او سی ٹی ڈی لورالائی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق مقدمے میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات درج ہیں۔
بارکھان میں گزشتہ شب بس سے اتار کر سات مسافروں کو قتل کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش،یونیورسٹی سٹودنٹس میں تصادم،150 سے زائد طلباء زخمی