تکنیکی اور آپریشنل وجوہات: کراچی سے جانیوالی 3پروازیں منسوخ 

Feb 20, 2025 | 09:29:AM

(اقصیٰ شاہد)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے جانے والی 3پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے لاہورجانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524 اورکراچی سے اسلام آبادجانے والی سیرین ایئرکی پرواز ای آر 504شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں بارش نے رنگ جما دیا،جاتی سردی پھر لوٹ آئی

کراچی سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 731 بھی منسوخ ہونے والی پروازوں میں شامل ہے ۔

مزیدخبریں