انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

Stay tuned with 24 News HD Android App

(وسیم احمد) انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف چیمپئنزٹرافی کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔
انگلینڈ کے سکواڈ میں فل سالٹ ، بین ڈکٹ، جیمی سمتھ شامل ہیں،جوروٹ ، ہیری بروک، جوز بٹلر، لیام لونگسٹن ، برائیڈن کارس پلئنگ الیون کا حصہ ہوں گے،جوفرا آرچر، عادل رشید اور مارک ووڈ آسٹریلیا کے خلاف پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 22 فروری کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:ویرات کوہلی ون ڈے میں اہم ریکارڈ قائم کرنیوالے تیسرے کھلاڑی بنتے بنتے رہ گئے