بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ

Feb 20, 2025 | 21:14:PM
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین ) بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے جس سے ایک شخص جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیچی بیگ کے علاقے سکندرآباد میں قمبرانی روڈ پر خودکش دھماکہ سے ایک شخص ہلاک ہوا، ہلاک ہونے والا شخص بم کہیں رکھنے جارہے تھا کہ خود شکار ہوگیا،ہلاک ہونے والے شخص کی لاش ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے علاقےکو گھیرے میں لیا ہوا ہے اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہاہے۔ 

 یہ بھی پڑھیں: پرویز خٹک کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ