1 سال  میں پاکستان نے3 ہزار ارب کا ریکارڈ قرضہ لیا

Jan 20, 2021 | 13:17:PM
1 سال  میں پاکستان نے3 ہزار ارب کا ریکارڈ قرضہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایک سال کے دورن پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

مرکزی بینک نے نومبر 2020 تک پاکستان کے ذمہ قرضوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے ذمہ بیرونی قرضوں میں 991 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مقامی قرضوں کے حجم میں 2 ہزار 700 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔