5 فروری کویوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا،عام تعطیل ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔جس کے مطابق کشمیرکی آزادی کے لئے جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے شہدا کی یاد میں صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی جائے گی۔