5 فروری کویوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا،عام تعطیل ہوگی

Jan 20, 2021 | 15:36:PM

 (24نیوز)وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔جس کے مطابق کشمیرکی آزادی کے لئے جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے شہدا کی یاد میں صبح  دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی جائے گی۔

مزیدخبریں