(24نیوز)اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام جبکہ 100 انڈیکس میں 226 پوائنٹس کمی ہوئی ۔
تفصیلا ت کے مطا بق 100 انڈیکس 0.49 فیصد 45676 کی سطح پر بند ہوا ۔اس دور ان 19 ارب روپے مالیت کے47.50 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔کا روبا ری افرا د کا زیا دہ تر رجحان شئیرز کی قیمتوں کی جا نب ہی رہا ۔