(24نیوز)غیر تسلی بخش کارکردگی اور اوورسیز کی شکایات پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹادیا گیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق ڈاکٹر معین مسعود کی خدمات ایف آئی اے سے واپس لے کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کردی گئیں۔ اس کے متعلق وزیر داخلہ شیخ رشید نے احکا ما ت بھی جا ری کر دئیے ہیں۔
انہوں نے ایف آئی اے کو باہر سے آنے والے مسافروں کا خیال رکھنے کی ہدایا ت بھی جا ری کر دی ہیں۔
غیر تسلی بخش کارکردگی پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ہٹا دیا گیا
Jan 20, 2021 | 17:58:PM