گورنر پنجاب چار روزہ نجی دورے پر بیرون ملک روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)گورنر پنجاب چودھری سرور چار روزہ دورے پر بیرون ملک چلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی یو اے ای میں نجی مصروفیات ہونگی ، یو اے ای میں سرمایہ کاروں اور پاکستانی کمیونٹی کی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
چودھری سروردو روز یو اے ای میں قیام کے بعد برطانیہ جائیں گے۔ برطانیہ میں اپنے صاحبزداے کی سکاٹ لینڈ میں انتخابات کے سلسلے میں مہم کا حصہ بنیں گے۔ گورنر پنجاب پیر کے روز لاہور واپس پہنچیں گے۔