(24 نیوز)گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جاپان کا آئی ٹی میں مہارت حاصل باعث پاکستان کی معیشت میں ہمیشہ اہم کرداررہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان چاپان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھائیوں کا جاپان میں خیال رکھتے ہے، سب کو برابر کی بنیاد پر جاپان میں عزت دیتے ہے۔
انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کو فیول سے نکال کر الیکٹریکل کی طرف لے جا رہے ہیں۔ بٹ کوائن نے پوری دنیا پر کنٹرول کر لیا ہے۔ پاکستان کو آئی ٹی میں فروخت دیا جائے ، گھر سے بیٹھ کر پیسے کما سکتے ہے۔ کریم کمپنی اور زمین ویب سائٹ کی بڑی ڈیمانڈ ہے ۔
عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ قونصل جنرل سے کہونگا کہ چاپان کی کمپنیوں کو لیکر آئے، حکومت پاکستان مختلف سکیم سے لان دے رہی ہے۔