آصف علی زرداری کی صدارتی منصب سنبھالنے پر جو با ئیڈن کو مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)جو بائیڈن کا نسلی امتیاز کے خلاف بیانیہ قابل تحسین ہے ،سابق صدر آصف علی زرداری کی صدارتی منصب سنبھالنے پر نو منتخب امریکی صدر کو مبارکباد۔
تفصیلا ت کے مطا بق آصف زرداری نے کہا کہ امید ہے صدر جو بائیڈن شدت پسندوں کو اسلام سے جوڑنے والوں کی حوصلہ شکنی کرینگے ۔یقین ہے کہ ان کی قیادت میں امریکہ اور پاکستان کے باہمی تعلقات مضبوط ہونگے۔ جو بائیڈن انتظامیہ دنیا میں امن کے لئے کام کریگی۔ امید ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آزادی کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔