(24 نیوز)استعفے کیوں منظور کیے۔۔؟ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے دیکھئے باقی تفصیل اس ویڈیو میں۔۔
یاد رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نےآج پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے 35 ممبران کے استعفی منظور کر کے فہرست الیکشن کمیشن کو بھجوا دی۔ الیکشن کمیشن ضروری کارروائی کے بعد 35 ممبران کو ڈی نوٹیفائی کردیا جس کے بعد پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔