شعیب ملک کی ثناء جاوید  سے تیسری شادی ،سوشل میڈیا پر بابر اعظم کا تذکرہ چھڑ  گیا 

Jan 20, 2024 | 18:13:PM
شعیب ملک کی ثناء جاوید  سے تیسری شادی ،سوشل میڈیا پر بابر اعظم کا تذکرہ چھڑ  گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسنین محی الدین )شعیب ملک کی ثانیہ مرزا سے طلاق کے بعد  ثناء جاوید سے تیسری شادی پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ بڑپا ہے ، ایسے میں بابر اعظم کا نام بھی دلچسپ انداز میں سوشل میڈیا پر  آنے لگا۔

تفصیلات کے مطابق شعیب اور ثنا کی شادی نے میمرز کو نیا موضوع دے دیا ہے ،  ایسے میں  بابر اعظم کا نام بھی سامنے آ رہا ہے اور میمرز ان کی شادی نہ ہونے پر  ان کو موضوع مذاح بنا رہے ہیں، ایک صارف نے  افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ  ’’شعیب ملک نے دوبارہ شادی کر لی لیکن کنگ بابر اعظم  تاحال غیر شادی شدہ ہے ‘‘۔