ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے

Jan 20, 2025 | 19:40:PM
 ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا۔

 میڈیا رپورٹس کےمطابق کچھ امریکی پرچم ڈونلڈ ٹرمپ کے ویلکم میں پوری طرح بھی لہرائیں جائیں گے،29دسمبر 2024 کو سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی وفات پر امریکی صدر جوبائیڈن نے روایت کے مطابق امریکی پرچم کو 30 روز تک سرنگوں رکھنے کے احکامات جاری کیے تھے اور اسی دوران ٹرمپ کی تقریب حلف برداری بھی منعقد ہورہی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: 'ڈونلڈ ٹرمپ' نےاپنی کرپٹو کرنسی لانچ کردی