روسی صدر پیوٹن کی ٹرمپ کو حلف اٹھانے سے قبل مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) روسی صدر پیوٹن کی ٹرمپ کو حلف اٹھانے سے قبل مبارکباد دے دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا کہ وہ یوکرین سمیت جوہری ہتھیاروں پر بات چیت کیلئے تیار ہیں،کبھی بھی بات کرنے سے انکار نہیں کیا،امریکی انتظامیہ کے ساتھ ہمیشہ تعاون کیلئے تیار رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف سے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی ملاقات،دوطرفہ تعاون پر بات چیت