افغان سفیر اہل خانہ کیساتھ ترکی اور سفارتی عملہ وطن روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان میں تعینات افغانستان کا سفارتی عملہ وطن واپس روانہ ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل اپنے اہل خانہ کے ساتھ ترکی روانہ ہوگئے ہیں جبکہ افغانستان کا سینئیر سفارتی عملہ بھی رات کو وطن واپس روانہ ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان سفارتخانہ کے سٹاف ممبرز اسلام آباد سے پشاور کے راستے طور خم روانہ ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش، بھارتی صحافی کو امریکی ترجمان کا کرارا جواب