ایفل ٹاور سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پیرس کا معروف سیاحتی مقام ایفل ٹاور تقریباً 9 ماہ بعد سیاحوں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سیاحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ مقام کا رخ کر رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ کل سے ایفل ٹاور کا رخ کرنے والوں کو ’ہیلتھ پاس‘ دکھانا ہو گا جس سے یہ پتہ چلے گا کہ پاس کا حامل شخص کورونا کیخلاف مکمل ویکسی نیشن کراچکا ہے، یا پھر اس کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے، یا پھر وہ حال ہی میں کورونا سے صحتیاب ہوا ہے۔