(24 نیوز)وزیر اعظم عمران خان اہل خانہ کے ہمراہ نتھیا گلی چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نتھیا گلی میں عیدالاضحٰی منائیں گے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم سرکاری امور کی بجائے عید فیملی کیساتھ منائیں گے۔
وزیراعظم 23 جولائی کو نتھیا گلی سے واپس اسلام آباد پہنچیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:عیدالاضحی کل مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت کیساتھ منائی جائیگی