(24نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کمی سے 1708ڈالر فی اونس پر آگیا۔
ایک تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونا کم ہوکر 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ10 گرام سونا 1028 روپے کمی سے 1لاکھ 23 ہزار 457 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: آصف علی زرداری کی پرویز الہٰی کو بڑی آفر،اہم خبر سامنے آ گئی