چیئرمین فیڈرل لینڈ کمیشن بابر یعقوب نے استعفیٰ دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین فیڈرل لینڈ کمیشن بابر یعقوب نے استعفیٰ دیدیا ۔
ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم کو چیئرمین فیڈرل لینڈ کمیشن تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سردار شمیم خان کی تعیناتی کی کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چھینہ گروپ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے کس کو سپورٹ کریگا؟ فیصلہ ہو گیا