لمپی سکن کا پھیلاؤ، حکومت کا ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) وزارت فوڈ سیکیورٹی کے مطابق ملک میں لمپی اسکن بیماری کے باعث ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق فوری طورپر 60 لاکھ ویکسین درآمد کا منصوبہ بنایا گیا ہے جبکہ سندھ اور پنجاب کو لمپی ویکسین کی تیاری تیز تر کرنے کا کہا گیا ہے۔
ممبرآپریشن این ڈی ایم اے نے ویکسین کیلئے فنڈ این ڈی ایم اے کو جاری کرنے کی تجویز دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم کی ق لیگ سے اہم ملاقات، ن لیگ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی