سابق دور حکومت میں بار ایسوسی ایشنز کیلئے منظور کی گئی گرانٹ منسوخ

Jul 20, 2023 | 14:56:PM

(علی رامے )پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں  لاہور بار ایسوسی ایشنز کے لیے منظور کی گئی گرانٹ منسوخ کر دی گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق نگران پنجاب حکومت کا صوبے کی بار ایسوسی ایشنز کو گرانٹ کے چیک روکنے کا حکم دیا گیا ہے ،نگران حکومت کی بار ایسوسی ایشنز کے 86.5 ملین کے چیک منسوخ کرنے کی ہدایت،سابقہ دور حکومت میں بار ایسوسی ایشنز کیلئے 8 کروڑ 65 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی تھی۔

مزیدخبریں