عمران خان نے  خلاف ورزی کی،سائفر گم کرنے کی سزا3سال ہے: مصدق ملک

Jul 20, 2023 | 14:57:PM

(24نیوز)وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ چیئر مین پی ٹی آئی نے بطور وزیر اعظم سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی،سائفر کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا ۔

اسلام آبادمیں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے  مصدق ملک کا کہنا تھا کہ سائفر گم کرنے کی سزا3سال ہے،سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی سزا 17 سال ہے ،چیئر مین پی ٹی آئی نے کہاامریکہ نے نظام میں مداخلت کرکے میری حکومت ختم کی۔

یہ بھی پڑھیں: سستے تیل کے حوالے سے وزارت پٹرولیم نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی

مزیدخبریں