(اویس کیانی)وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کی منظوری دیدی۔
نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرول 10 روپے فی لیٹر سستا، رپورٹ تیار ہو گئی
Jul 20, 2023 | 15:41:PM