سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کا مثبت اختتام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز مثبت اختتام ہوا۔
سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت اختتام ہوا، 100 انڈیکس میں کاروبار کے اختتام پر 303 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 45398 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی روپیہ پھر دباؤ کا شکار، ڈالر دوبارہ تگڑا ہونے لگا
آج کے کاروباری روز کے دوران کل 10 ارب روپے مالیت کے 46.3 کروڑ شئیرز کے سودے ہوئے، مجموعی طور پر 344 کمپنیوں کے شئیرز میں لین دین ہوا، 227 کمپنیوں میں تیزی جبکہ 90 کمپنیوں میں منفی رجحان رہا۔