(24 نیوز)وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دےدی ۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے اضلاع کے ڈی پی او کو فوج کی تعیناتی کی تاریخ طے کرنے کا اختیار دےدیا ، محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ اضلاع کے ڈی پی او محرم کے دوران فوج کو تعینات کریں گے،اضلاع کے ڈی پی او یکم محرم سے 10 محرم تک فوج کو بلا سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو انتخابات سے قبل بڑی کامیابی مل گئی