سکھر ایکسپریس کی بوگی کا پہیہ ٹریک سے اتر گیا

Jul 20, 2024 | 09:28:AM
سکھر ایکسپریس کی بوگی کا پہیہ ٹریک سے اتر گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)جیکب آباد سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی بوگی کا پہیہ ٹریک سے اترنے پر بوگی میں سوار مسافروں نے خوف کے باعث چھلانگ لگا دی۔

عینی شاہدین کے مطابق چھلانگ لگانے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی،ڈی ایس ریلوے کے مطابق بوگی نمبر 7 میں تکنیکی خرابی پیش آئی،ڈی ایس ریلوے نے بتایا کہ متاثرہ بوگی کو ٹرین سے الگ کرکے روانہ کر دیا گیا ہے۔