اندرون وبیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ

Jul 20, 2024 | 10:14:AM
 اندرون وبیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شاہد)پروازوں کا شیڈول متاثر، کراچی سے دیگر شہروں میں جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

کراچی سے گوادر  جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 503 منسوخ کردی گئی ۔  کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 144 ،سے  اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر503 اور 504 ،کراچی سے تا جدہ جانے والی ایئر بلو کی پرواز پی اے 171اور 173منسوخ  کر دی گئیں۔

 اسی طرح کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 307 اور کراچی سے بانکوگ تھائی کی پرواز ٹی جی 342 بھی منسوخ  کر دی گئی.