بھارتی اداکارہ لارا دتہ نے ویکسین لگوانے کے سوال پر مداح کو لاجواب کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ لارا دتہ نے مداح کو ویکسین لگوانے سے متعلق سوال پر لاجواب کردیا۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا مداحوں کے ساتھ سوالات و جوابات کا سیشن جاری تھا۔ اسی دوران ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ نے کورونا وائرس ویکسین نہیں لگوائی؟ اس پر انھوں نے جواب دیا کہ میں نے کورونا وائرس ویکسین لگوالی ہے۔
Yes!!! Just because I didn’t post a picture doesn’t mean it didn’t happen!! ????????❤️ https://t.co/AQqOY7npbH
— Lara Dutta Bhupathi (@LaraDutta) June 18, 2021
ساتھ میں انھوں نے یہ بھی کہا کہ کیونکہ میں نے ویکسین لگواتے ہوئے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کی تو آپ کو لگا کہ میں نے ویکسین نہیں لگوائی۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: اکشے کمار کو مذاق مہنگا پڑ ا۔۔ریسلرانڈر ٹیکر نے فائٹ کا چیلنج دیدیا
View this post on Instagram