دورہ بھا رت میں امید سے تھی۔۔بو لڈ ادا کا رہ متھیرا کا انکشاف

Jun 20, 2021 | 19:34:PM
دورہ بھا رت میں امید سے تھی۔۔بو لڈ ادا کا رہ متھیرا کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت میں آڈیشن دینے گئی جہاں دو ہفتے بعد انہیں محسوس ہوا کہ وہ حاملہ ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں ادا کا رہ متھیرا کا کہنا تھا کہ جب میں بھارت میں مجھے دوبڑے بریکس ملے تھے جس پرمیں بہت خوش تھی۔کام بہت اچھاچل رہاتھا کہ اچانک میں نے محسوس کیاکہ حاملہ ہوں۔
اداکارہ متھیرا نے مزید بتایا کہ حاملہ ہونے کا پتہ چلنے کے بعد میں ادھرسے ادھربھاگ رہی تھی ،کسی کومعلوم نہیں تھامگرمیری امی نے مجھ سے پوچھاکہ کیاہواتومجھے سمجھ میں نہیں آرہاتھاکہ میں کیابولوں۔


متھیرا نے کہا کہ میرے شوٹ کی ڈیٹس 7سے آٹھ مہینے کے حمل کے دوران آتی تھیں تو7 سے آٹھ مہینے کے حمل میں تومیں بہت زیادہ سفربھی نہیں کرسکتی تھی۔

بہت سے سارے لوگوں نے بہت ساری الگ الگ رائے دیں جس کی وجہ سے میں اورزیادہ پریشان ہوگئی تھی۔کچھ لوگوں نے بولاکہ کام کی طرف توجہ دوجبکہ کچھ نے بولاکہ اپنے آپ پرتوجہ دو۔لوگ ڈھکے چھپے لفظوں میں اپنی رائے دیتے رہے تومیں نے کہاکہ اب جوکچھ ہوناہے اسے ہونے دو۔

یہ بھی پڑھیں:اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کی شادی سے متعلق اہم خبر